حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو
نائیڈو نے آج جاپان کے بلٹ ٹرین میں سفر کیا۔ آج وہ اپنے دورہ جاپان کے
دوسرے دن کئی
صنعت کاروں سے ملاقات کی اور آندھرا پردیش میں صنعت کاری کی
ترغیب دی۔ چندرا بابو نائیڈو نے اسی کے تحت آج جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو
سے پکووکا کو بلٹ ٹرین کے ذریعہ سفر کیا۔